دوران ڈرائیونگ غفلت کامظاہرہ ،دو شہری گرفتار

 دوران ڈرائیونگ غفلت  کامظاہرہ ،دو شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر 2 شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار پولیس نے چناب چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار منظور اور علی اصغر کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے پر حراست میں لیکر انکے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں