لائو ڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، دولہا گرفتار

 لائو ڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف  ورزی، دولہا گرفتار

پولیس نے لاوّڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دولہا کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار پولیس نے نصرت کالونی میں کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں لاوّڈسپیکر کا استعمال کروانے والے دولہا نثار کو حراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں