بجٹ اقداما ت سے معیشت مضبو ط ہو گی:حاجی محمداصغر

بجٹ اقداما ت سے معیشت مضبو ط ہو گی:حاجی محمداصغر

ٹیکسو ں میں کمی سے بز نس کمیو نٹی زیا دہ سے زیا دہ کا م کر ے گی ،گفتگو

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے سابق ایگز یکٹو ممبر و چیئرمین برائے قائمہ کسٹم اینڈ ڈرائی پورٹ و انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر حاجی محمد اصغر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا بجٹ اقداما ت سے ملک میں معیشت حقیقی معنوں میں مضبو ط ہو گی،ٹیکسٹا ئل شعبہ اور زراعت میں حکو متی اقدا ما ت سے انقلا ب بر پا ہو گا اور ملک سے مہنگا ئی اور بے روز گا ری کا خا تمہ ہو گا،ملک معا شی طو ر پر تر قی کر ے گا،انہو ں نے وزیرا عظم عمرا ن خا ن اور ان کی پو ری ٹیم کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا مشکل حالا ت میں حکو مت نے تا جر دوست بجٹ پیش کر کے ثا بت کر دیا کہ حکو مت ملک کو ما لی بحران سے نجا ت دلانا چا ہتی ہے ٹیکسو ں میں کمی سے بز نس کمیو نٹی زیا دہ سے زیا دہ کا م کر ے گی جس سے ملک میں بیروز گا ری کا خا تمہ ہو گا اور ملک میں سر ما یہ کا ری بڑھے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں