بجٹ میں کھانے پینے کی اشیا میں ریلیف دینے کادعویٰ

بجٹ میں کھانے پینے کی اشیا میں ریلیف دینے کادعویٰ

فیصل آباد میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں جوں کی توں برقرار رہی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)بجٹ کے بعد عوام کو کھانے پینے کی اشیا میں حکومت کا ریلیف دینے کا دعویٰ ، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں جوں کی توں برقرار رہی ، فیصل آباد میں آلو 65 ، ٹماٹر 35 ، پیاز 30 ، بندگوبھی اور کھیرا 40 ، پھول گوبھی 85 ، بینگن 60 ، ہرا پیاز 200 ، لہسن 280 ، ادرک 380 ، لیموں 200 ، ہرا دھنیا 30 ، پودینہ 10 روپے گٹھی ، ٹینڈے 170 ، بھنڈی 100 ، پھلوں میں تربوز 30 ، خربوزہ 80 ، کیلا 160 روپے فی درجن ، سیب 190 ، گرما 50، آم 200 ، آڑو اور خوبانی 180 ، کھجور 200 اور آلو بخارہ 200 روپے فی کلو میں فروخت ہوا ، گائے کا گوشت 500 ، بکرے کا گوشت 1100 ، چکن زندہ 208 اور چکن کا گوشت 270 روپے فی کلو میں فروخت ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں