نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- لاہور:2 سال میں کشمیرکازکونقصان پہنچایاگیا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- سلیکٹڈکی وجہ سےپاکستان کشمیرکازکیلئےکردارادانہیں کرسکا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- حکومت کاکام ہربات پرپروپیگنڈاکرناہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- یورپی ممالک جیسالاک ڈاؤن پاکستان میں نہیں ہوا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- 2بیریئرلگاکرپولیس اہلکاروں کوبٹھادیاجاتاہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- اسدعمرکہتےہیں ہمارےوزیراعظم نےاسمارٹ لاک ڈاؤن ایجادکیا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- بچوں کی تعلیم کابیڑہ غرق کردیاہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- پاکستان کےلوگوں میں قوت مدافعت زیادہ ہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- یورپ کی نسبت پاکستان میں اموات کم ہوئیں،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- شریف فیملی کےگھروں پراسمارٹ لاک ڈاؤن سیاسی انتقام ہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- ماڈل ٹاؤن 180ایچ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن گھٹیاحرکت ہے،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- ماڈل ٹاؤن 140ایچ میں مریض سامنےآئےوہاں لاک ڈاؤن نہیں ہوا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- شہبازشریف کیخلاف کل نئی انکوائری کاآغازکیاگیا،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- مالم جبہ اوربی آرٹی کیس کوبندکردیاگیا ،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- شہبازشریف کیخلاف ایک روپےکی کرپشن ثابت نہیں ہوئی،راناثنااللہ
  • بریکنگ :- لندن کےفلیٹس حسن اورحسین نوازکی ملکیت ہیں،راناثنااللہ
Coronavirus Updates

اسسٹنٹ کمشنر صدر کی ریونیو افسروں سے میٹنگ

اسسٹنٹ کمشنر صدر کی ریونیو  افسروں سے میٹنگ

دنیا اخبار

اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے ریونیو افسروں سے میٹنگ کی اور سرکاری بقایاجات کی وصولی مہم کے اہداف کا جائزہ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)انہوں نے ریونیو افسروں سے کہا وہ ٹارگٹس کاحصول ہر صورت یقینی بنائیں۔اسسٹنٹ کمشنرنے سٹمپ ڈیوٹی ،رجسٹریشن فیس،کیپٹل ویلیو ٹیکس،زرعی انکم ٹیکس، آبیانہ کی مد میں باقی اہداف حاصل کرنے کی تاکید کی اور کہا روزانہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے لہٰذا رواں مالی سال میں ٹارگٹس مکمل کئے جائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں