ایئرپورٹ پرکورونا ویکسی نیشن کائونٹر قائم

 ایئرپورٹ پرکورونا  ویکسی نیشن کائونٹر قائم

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیصل آباد ڈاکٹر محمد بلال کی جانب سے ایئرپورٹ انتظامیہ کی سفارشات پر ڈی سی کے حکم پر ایئرپورٹ پرکورونا ویکسی نیشن کائونٹر قائم کرواکر وہاں پر ہیلتھ عملہ تعینات کردیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر فیصل آباد ڈاکٹر محمد بلال کی جانب سے ایئرپورٹ انتظامیہ کی سفارشات پر ڈی سی کے حکم پر ایئرپورٹ پرکورونا ویکسی نیشن کائونٹر قائم کرواکر وہاں پر ہیلتھ عملہ تعینات کردیا اس سلسلے میں گزشتہ روز ڈاکٹر محمد بلال احمد اور ایئرپورٹ منیجر محمد انور ضیا کی موجودگی میں سول ایوی ایشن اتھارٹی اور ایئرپورٹ پر خدمات سرانجام دینے والے دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں کو کورونا ویکسین لگائی گئی اور یہ سلسلہ جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں