پیرمحل :منہاج القرآن ویمن لیگ کا اجلاس

پیرمحل :منہاج القرآن  ویمن لیگ کا اجلاس

منہاج القرآن ویمن لیگ کا اجلاس گزشتہ روز ہوا جس میں مریم لطیف ، حافظہ سرفراز، ام حبیبہ اسماعیل نگران سنٹرل پنجاب نے خصوصی شرکت کی

پیرمحل ( نمائندہ دنیا ) خواتین نے کہا ناحق 14 بہنے والے خون موجودہ حکمرانوں سے سوال کرتے ہیں کہ منہاج القرآن کے مقتولین کے قصاص کے وعدے کر کے تم نے ایوان اقتدار تو حاصل کر لئے اب وہ وعدے کہاں گئے ؟ شہدا کا ناحق خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں