احساس خلوت فائونڈیشن کا قیام

 احساس خلوت فائونڈیشن کا قیام

دکھی انسانیت کی خدمت ہمارا نصب العین ہے ،ہمارا کیسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں

پینسرہ (نمائندہ دنیا ) ان خیالات کا اظہار رانا صغیر احمد و دیگر نے احساس خلوت فائونڈیشن کے قیام موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر چیئرمین اعجاز انجم ،وائس چیئرمین محمد عرفان،رانا مزمل جنرل سیکرٹری رانا عمیر،میاں شاہد،مرزا ندیم،محمد ارسلان و دیگر موجود تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں