نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- ٹوکیواولمپکس ہاکی فائنل،بیلجیئم نے آسٹریلیا کو شکست دے دی
  • بریکنگ :- بیلجیئم نے آسٹریلیا کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
  • بریکنگ :- بیلجیئم نے آسٹریلیا کوشوٹ آؤٹ میں 2-3 سے ہرایا
  • بریکنگ :- مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں کےدرمیان مقابلہ 1-1گول سےبرابررہا
Coronavirus Updates

بس کی ٹکر،موٹرسائیکل سوارجاں بحق

بس کی ٹکر،موٹرسائیکل سوارجاں بحق

دنیا اخبار

بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ نزد متھرومہ چوکی کے قریب53سالہ شفیع موٹرسائیکل پر سوار اپنے گھر جارہا تھا

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل سوار جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق جھنگ روڈ نزد متھرومہ چوکی کے قریب53سالہ شفیع موٹرسائیکل پر سوار اپنے گھر جارہا تھا کہ ایک تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگیا جبکہ بس ڈرائیور بس سمیت فرارہوگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں