ٹریفک حادثہ میں بیوی جاں بحق، شوہرزخمی

ٹریفک حادثہ میں بیوی  جاں بحق، شوہرزخمی

پُل نہر بنگلہ پر ٹریفک وارڈن تعینات نہ ہونے سے ٹریفک حادثات کا ہونا معمول بن گیا

تاندلیانوالہ (نمائندہ دنیا )تھانہ سٹی کے علاقہ پل نہر بنگلہ چوک پر موٹرسائیکل اورٹرک میں تصادم ہواجس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار ممتازنامی خاتون ٹیچر جاں بحق جبکہ خاوندرشیدگجر زخمی ہو گیا ۔ جاں بحق خاتون ٹیچر اپنے خاوند کے ہمراہ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول چک410گ ب ڈیوٹی پر جا رہی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں