پینسرہ :مزدور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
پاور لومز پر کام کرتا مزدور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا
پینسرہ (نمائندہ دنیا)پاور لومز پر کام کرتا مزدور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا تفصیل کے مطابق چک نمبر 67ج ب سدھار کا رہائشی نوجوان عمر فاروق ،میاں وقار ویونگ پرکام میں مصروف تھا کہ اچانک دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا۔