پٹرول سے بھرے ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
بھکر روڈ پر کوٹ خیرا کے قریب واقع ایک آئل ڈپو میں پٹرول سے بھر ے ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن کر کے آگ پر مکمل کنٹرول کر لیا
جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھکر روڈ پر کوٹ خیرا کے قریب واقع ایک آئل ڈپو میں پٹرول سے بھر ے ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ریسکیو اہلکاروں نے بروقت آپریشن کر کے آگ پر مکمل کنٹرول کر لیا ۔