نوجوان مرگی کا دورہ پڑنے سے ٹرین کے اندر گر کر زخمی

 نوجوان مرگی کا دورہ پڑنے سے  ٹرین کے اندر گر کر زخمی

22سالہ نوجوان مرگی کا دورہ پڑنے سے ٹرین کے اندر گر کر شدید زخمی

شورکو ٹ چھاؤ نی ( نمائندہ دنیا) تفصیلات کے مطابق 22سالہ نوجوان عدنان ولد شکور احمد سکنہ شورکوٹ راولپنڈی سے کراچی جانے والی پاکستان ایکسپریس میں فیصل آباد سے شورکوٹ چھاؤنی آ رہاتھا کہ چٹیانہ کے قریب مرگی کا دورہ پڑنے سے ٹرین کے اندر گر کر شدید زخمی ہو گیا جس کو شورکوٹ چھاؤنی سٹیشن پر ریلوے پولیس نے اتار کر رفیقی شہید ویلفیئر ہسپتال پہنچایا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں