لڑکی سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج
اوباش افراد نے لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس رپورٹ کے مطابق مدینہ آباد کی رہائشی ریشم بی بی نے غلام محمد آبادپولیس کو بتایا کہ عقیل وغیرہ چار افراد نے اسکی ہمشیرہ(ر)کو ورغلاء کر زبردستی اپنی ہوس کانشانہ بنادیا اور فرار ہوگئے ۔