کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 14ہزارروپے جرمانہ

کوروناایس اوپیز کی خلاف ورزی  پر 14ہزارروپے جرمانہ

ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پر چیکنگ ٹیموں نے گزشتہ روزشاپنگ مالز وپلازوں،ریسٹورنٹس اورٹرانسپورٹرز کو14ہزارروپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)گزشتہ 92 روزمیں 2253شاپنگ مالز وپلازے ،ریسٹورنٹس،شادی ہالز،نجی سکولز،دفاتر اور بس سٹینڈ کو سیل اور43لاکھ 46ہزارروپے کے جرمانے کئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں