فروٹ فروش کے گھر 10لاکھ کاڈاکا

 فروٹ فروش کے گھر  10لاکھ کاڈاکا

ڈاکوؤں نے فروٹ فروش کے گھر سے 10لاکھ کی نقدی چھین لی، تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ جوہرکالونی میں 3 رکنی ڈاکوؤں نے فروٹ فروش جمیل کے گھر سے10لاکھ کی نقدی وزیورات وغیرہ لوٹ کر لے گئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ڈاکوؤں نے فروٹ فروش کے گھر سے 10لاکھ کی نقدی چھین لی، تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ جوہرکالونی میں 3 رکنی ڈاکوؤں نے فروٹ فروش جمیل کے گھر سے10لاکھ کی نقدی وزیورات وغیرہ لوٹ کر لے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں