بجلی بندرہے گی

بجلی بندرہے گی

برقی لائنو ں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے باعث آج صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر، 18جون کو صبح آٹھ سے دن دس بجے تک

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) برقی لائنو ں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پر ضروری مرمت کے باعث آج صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر، 18جون کو صبح آٹھ سے دن دس بجے تک 132کے وی ایم تھری گرڈسٹیشن کے الحافظ کرسٹو پلاسٹ ،فیڈمک،برائٹو،چن سن ،کوکاکولا ،کارس پینٹ اور ہنڈائی نشاط موٹرز فیڈر، صبح نو سے دن گیارہ بجے تک 132کے وی ایم تھری گرڈسٹیشن کے ایم سی ایل ،جی ایچ ایف ایم،زیڈ آر گرین،پی اے بی سی ،کمال مل،کنگ کانگ ،ملک ایم آئی جے اور غنی سرامکس فیڈر ،صبح چھ سے دن دس بجے تک 132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں