پنجاب کابجٹ حقیقت پسندانہ ترقیاتی اہداف پر مبنی : ابرار رشید ڈھلوں

پنجاب کابجٹ حقیقت پسندانہ ترقیاتی  اہداف پر مبنی : ابرار رشید ڈھلوں

چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چودھری ابرار رشید ڈھلوں نے کہاہے کہ پنجا ب کابجٹ حقیقت پسندانہ ترقیاتی اہداف پر مبنی ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)چیئرمین مارکیٹ کمیٹی چودھری ابرار رشید ڈھلوں نے کہاہے کہ پنجا ب کابجٹ حقیقت پسندانہ ترقیاتی اہداف پر مبنی ہے ،بجٹ میں خوشخبریاں اور زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا گیا،پی ٹی آئی کی حکومت نے اپنا تیسرا عوام دوست بجٹ پیش کرکے اپوزیشن کے غباروں سے ہوا نکال دی،اپوزیشن ارکان نے بجٹ پر اسمبلی میں شور شرابا کر کے ثابت کیا کہ وہ عوام کے خیر خواہ نہیں ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں