سرکاری سکولوں میں اضافی کمرے اور ٹائلٹ بلاکس کیلئے فنڈزمختص

 سرکاری سکولوں میں اضافی کمرے اور ٹائلٹ بلاکس کیلئے فنڈزمختص

فیصل آبادمیں سکولز ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن کے ڈویلپمنٹ کیلئے ایک ہزار 117 ملین روپے مختص کئے گئے

فیصل آباد(میاں انجم سے ) گزشتہ سال 120 ملین روپے رکھے گئے تھے جبکہ آئندہ مالی سال کے لئے اس میں 56 ملین روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ۔سرکاری سکولوں میں 176 ملین روپے سے اضافی کمرے اور ٹائلٹ بلاکس بنائے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں