پولیس نے جواری گرفتارکرلئے

پولیس نے جواری گرفتارکرلئے

گلبرگ اور پیپلزکالونی پولیس نے اپنے اپنے علاقوں میں کارروائی کرکے جوئے کی پرچیاں فروخت کرنیوالے رضوان،عابد، قاسم، سلیم اور محمود وغیرہ کو گرفتار کرکے سامان قبضہ میں لے لیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)گلبرگ اور پیپلزکالونی پولیس نے اپنے اپنے علاقوں میں کارروائی کرکے جوئے کی پرچیاں فروخت کرنیوالے رضوان،عابد، قاسم، سلیم اور محمود وغیرہ کو گرفتار کرکے سامان قبضہ میں لے لیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں