سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ

 سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر نے کھلے عام جانوروں کے سری پائے جلانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی

فیصل آباد ( نیوز رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے کہا ایسے افراد جو کھلے عام سری پائے جلانے کا کام کریں انہیں گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں کسی شخص کو سری پائے جلانے کی اجازت نہ ہو گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں