ویگن میں سلنڈر،ڈرائیورگرفتار

ویگن میں سلنڈر،ڈرائیورگرفتار

سرگودھا روڈ پر چک نمبر 3 ج ب کے قریب پٹرولنگ پولیس کی ٹیم نے مسافرو یگن کو روک کر چیکنگ کی تو اس میں گیس سلنڈر نصب تھا جس پر ڈرائیور شہزاد منیر کو گرفتارکرلیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)سرگودھا روڈ پر چک نمبر 3 ج ب کے قریب پٹرولنگ پولیس کی ٹیم نے مسافرو یگن کو روک کر چیکنگ کی تو اس میں گیس سلنڈر نصب تھا جس پر ڈرائیور شہزاد منیر کو گرفتارکرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں