3ڈاکواسلحہ سمیت پکڑے گئے

3ڈاکواسلحہ سمیت پکڑے گئے

مدینہ ٹائون پولیس نے چک نمبر 203رب کے قریب ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈاکوئوں علی رضا، غلام اکبر اور عمر فاروق کو قابو کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا اور مقدمات درج کرلئے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)مدینہ ٹائون پولیس نے چک نمبر 203رب کے قریب ڈکیتی کی نیت سے چھپے ڈاکوئوں علی رضا، غلام اکبر اور عمر فاروق کو قابو کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا اور مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں