ہوائی فائرنگ کرنیوالا ایس ایچ او بھی فارغ

ہوائی فائرنگ کرنیوالا  ایس ایچ او بھی فارغ

ایک ہفتہ قبل آر پی او نے ایس ایچ او سمن آباد جنید نذیر گجر کو معطل کردیا تھا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایک ہفتہ قبل آر پی او نے ایس ایچ او سمن آباد جنید نذیر گجر کو معطل کردیا تھا جس کو چار روز بعد بحال کیا گیا تو اس خوشی میں نائب محرر فلک شیر نے تھانے میں ہوائی فائرنگ کردی جس پر ایس پی اقبال ٹائون نے محرر نعمان اور نائب محرر فلک شیر کو معطل کردیا تھا جبکہ گزشتہ روز اس معاملے پر پیشی کے موقع پر آر پی او رفعت مختار راجہ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کارروائی کا حکم دیا تو سی پی او نے جنید نذیر گجر کو ہٹاکر میاں اصغر علی کو ایس ایچ او تھانہ سمن آباد تعینات کردیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں