نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- وزیراعظم عمران خان کا فردوس عاشق اعوان سےٹیلیفونک رابطہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی پی پی 38 میں تحریک انصاف کی کامیابی پرمبارکباد
  • بریکنگ :- فردوس عاشق اعوان نےپی ٹی آئی کی کامیابی میں اہم کرداراداکیا،وزیراعظم
  • بریکنگ :- فردوس عاشق اعوان کی حلقےمیں محنت کےباعث کامیابی ممکن ہوئی،وزیراعظم
Coronavirus Updates

وارڈن سے مزاحمت 2 ڈرائیور حوالات پہنچ گئے

 وارڈن سے مزاحمت 2 ڈرائیور حوالات پہنچ گئے

دنیا اخبار

ٹریفک وارڈن سے مزاحمت کرنے والے دو ڈرائیور حوالات پہنچ گئے ، پولیس رپورٹ کے مطابق انچارج ٹریفک سیکٹر کلاک ٹاور ٹو میاں طاہر علی ٹریفک وارڈن نے ریل بازار پولیس کو بتایا راجباہ روڈ پر محمد اکبر اور عبدالرحمن سڑک کے وسط میں ڈالہ لگا کر مال کی لوڈنگ ان لوڈنگ میں مصروف تھے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ٹریفک وارڈن سے مزاحمت کرنے والے دو ڈرائیور حوالات پہنچ گئے ، پولیس رپورٹ کے مطابق انچارج ٹریفک سیکٹر کلاک ٹاور ٹو میاں طاہر علی ٹریفک وارڈن نے ریل بازار پولیس کو بتایا راجباہ روڈ پر محمد اکبر اور عبدالرحمن سڑک کے وسط میں ڈالہ لگا کر مال کی لوڈنگ ان لوڈنگ میں مصروف تھے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا ہوئی ان کو روکا گیا تو ملزموں نے کار سرکار میں مداخلت کرتے ہوئے مزاحمت شروع کردی جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں