نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:وزیرتوانائی حماداظہرکاایرانی سفیرکوٹیلی فون
  • بریکنگ :- حکومت بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری کیلئےاقدامات کررہی ہے،حماداظہر
  • بریکنگ :- بلوچستان کےساحلی علاقوں کونیشنل گرڈسےمنسلک کرنےکیلئےاقدامات کررہےہیں،حماداظہر
  • بریکنگ :- بلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےمسئلےپرجلدقابوپالیں گے،حماداظہر
Coronavirus Updates

نوسربازوں نے دو شہریوں کو لوٹ لیا

نوسربازوں نے دو شہریوں کو لوٹ لیا

دنیا اخبار

نوسربازوں نے نشہ آور جوس پلا کر دو شہریوں کو لوٹ لیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) واقعات کے مطابق عبدالستارایدھی روڈ پر ہزارہ ہوٹل کے قریب 30سالہ علی رضا کو اور پیپلز کالونی ڈی گراؤنڈ کے قریب 20سالہ نامعلوم شخص کو نوسربازوں کے گروہ نے نشہ آور جوس پلایا حالت غیر ہونے پر ان کی جیبوں کا صفایا کر کے فرار ہو گئے بعدازاں راہگیروں کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے متاثرہ بے ہوش افراد کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر ان کا علاج جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں