ڈی سی آفس میں فلڈ کنٹرول روم قائم

ڈی سی آفس میں فلڈ کنٹرول روم قائم

ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر ڈی سی آفس میں فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر محمد علی کی ہدایت پر ڈی سی آفس میں فلڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے جہاں فون نمبرز 041.9201491 041.9201492 اور موبائل نمبر 03370669912فراہم کردئیے گئے ہیں۔کنٹرول روم سے فلڈ کے حوالے سے معلوما ت کا تبادلہ اوراربن فلڈنگ کے حوالے سے شکایات وصول کرکے ان کا ازالہ کیا جائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے تمام متعلقہ محکموں کو چوکس انداز میں ڈیوٹی انجام دینے کی تاکید کی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں