نمازعیدایس اوپیز کے تحت اد ا کرنے کی ہدایت

نمازعیدایس اوپیز کے تحت  اد ا کرنے کی ہدایت

فیصل آباد میں عید اجتماعات پر مساجد میں کورونا ایس او پیز کو مد نظر رکھنے کی خاص ہدایات جاری کر دیں

فیصل آباد ( نیوز رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر کے مطابق مساجد اور کھلے اجتماعات میں نمازی آپس میں گلے ملنے سے گریز کریں اور ہاتھ بھی ملانے سے اجتناب کریں ، اجتماعات میں نمازیوں میں مناسب فاصلہ رکھا جائے جبکہ تمام نمازی وضو اپنے گھروں سے کر کے آئیں ، ڈپٹی کمشنر کے مطابق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنیوالے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں