قطب علی شاہ کے گھرحملہ کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ

قطب علی شاہ کے گھرحملہ  کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سید قطب علی شاہ کے گھر پر حملہ کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

پیرمحل(نمائندہ دنیا ) جن 10نامزد افراد کیخلاف مقدمہ در ج کیا گیا ان میں علی شیر، شیر خان ، محمدرمضان ،گلفام خاں، عبدالرحمن ، ابراہیم ، کامران ، نظام خاں،بختاور خان، جمیل خان شامل ہیں جبکہ 15نامعلوم کے خلاف مقدمے کا اندراج بھی کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں