سٹریٹ لائٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار
میونسپل کمیٹی عملہ کی طرف سے دیکھ بھال نہ ہو نے کے باعث سٹریٹ لائٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹر کٹ رپورٹر ،نامہ نگار) میونسپل کمیٹی عملہ کی طرف سے دیکھ بھال نہ ہو نے کے باعث سٹریٹ لائٹس ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں ، لائٹس روشن نہ ہو نے کے باعث شہریوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔