آسمانی بجلی گرنے سے گائے ہلاک
نواحی چک نمبر94ج ب کے زمیندار محمد رمضان نے مال مویشی اپنے ڈیرے پر باندھ رکھے تھے
گوجرہ( نما ئندہ دُنیا )نواحی چک نمبر94ج ب کے زمیندار محمد رمضان نے مال مویشی اپنے ڈیرے پر باندھ رکھے تھے کہ گزشتہ رات آسمانی بجلی ڈیرے پرگری جس سے اس کی قیمتی گائے ہلاک ہو گئی اور ڈیرے کی چھت بھی زمیں بوس ہو گئی ۔