فیصل آباد و گردو نواح میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقا ت کار

فیصل آباد و گردو نواح میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقا ت کار

فیصل آباد مولاناصاحبزادہ زاہدمحمودقاسمی جامع مسجدگول غلام محمدآبادمیں8:30بجے،صاحبزادہ مولانا خالدمحمودقاسمی جامعہ قاسمیہ چوہڑماجرہ میں 7:30بجے

علامہ شبیراحمدعثمانی جامع مسجدگلشن رحمانیہ داؤدنگر میں 7بجے ،صاحبزادہ حافظ محمدامجدجامع مسجدمدنیہ چھوٹاگھونا میں 6:45بجے ،مفتی حفظ الرحمن بنوری جامع عبداللہ ابن مسعودنوازٹاؤن میں 5:50 بجے ،مولانامحمداعظم فاروق جامع مسجدختم نبوۃ وارث پورہ میں 7بجے ،مولاناعبدالواحدقاسمی جامع مدنی مسجد مدنی محلہ میں 6:45 بجے ،مولاناطاہرقاسمی جامع مسجدعمرعلامہ اقبال کالونی میں 7بجے ،مولانا عابد فاروقی 47منصوراں میں 7:30بجے ،مولاناکرم دادحزیفی جامع مسجدحفصہ جڑانوالہ روڈ میں 5:35بجے ،قاری عبدالستارجامع مسجدصغریٰ اویس نگرمیں 6:45 بجے ،مولانامحمدنعیم طلحہ جامع مسجدخدیجۃ الکبریٰ شہبازٹاؤن میں 6:45بجے ،مولانااحسان دانش جامع مسجد نعیم ریلوے کالونی میں 7بجے ،مولاناقاسم نواز جامع مسجداویسیہ کوکیانوالہ میں 6:30بجے ،مولاصہیب شاہ جامع مسجد الہدیٰ سیف آباد میں 6:30بجے ،مولاناجاویدآسی جامع مسجدجالی والی کہکشاں کالونی7:15 بجے مفتی بلال اشرف جامع مسجدبلال جھنگ روڈ میں 7بجے ، مولانا اسحق ڈھڈی مسجدکبریٰ عالیہ باؤوالا میں 7:30 بجے ،مولانااللہ دتہ جمشید جامع مسجد اللہ اکبر مختار کالونی میں 6بجے مولاناثاقب عزیز جامع مسجدقبا الٰہی ٹاؤن میں 6:45 بجے ،مولاناحیات نقشبندی جامع مسجدحنفیہ دھنولا میں 7بجے ،مولاناالطاف اللہ فاروقی جامع مسجدعائشہ عمرولاز میں 6:45مولانابدرعالم جامع مسجدہرسنگھ میں 6:30 بجے ،مولاناعثمان طاہر مدرسہ تعلیم القرآن عزیز ٹاؤن میں 6:30 بجے ،مولاناساجدنعیم جامع مسجدزاہدہ بی بی جان روڈ میں 7بجے ،مولاناخالدعثمان جامع مسجدعلی المرتضیٰ ملت ٹاؤن میں 6بجے ،قاری غلام محمد جامع مسجدصدیقیہ فریدٹاؤن میں 7:15 بجے ،قاری اسماعیل رحیمی مدرسہ علی المرتضیٰ فاروق آباد میں 6:30 بجے ،جامع مسجد گلستان مدینہ ملت چوک گلستان کالونی نمبر 2 ، بلاک A میں 6.15 بجے ،مولانا سید شہزاد احمد حسان جامع مسجد گلزار مدینہ2چک ارفع کریم نگرمیں 7:00بجے ،مولانا شعبان شہزاد سیالوی جامع مسجد سلطانیہ 7چک نلکا کوہالہ میں 7:00 بجے ، مولانا حسنین رضوی جامع مسجد گلزار مدینہ6چک بوڑیوال روڈمیں 6:00بجے ،مولانا ناصر حسین قادری جامع مسجد فیض مدینہ7چک کوہالہ میں 7:15بجے ،مولانا غلام مرتضیٰ رضوی جامع مسجد صابری 203رب ملک پور مین بازار میں 6:00 بجے ،مولانا محمد افضل رضوی جامع مسجدشاہی سول کوارٹرز غلام محمد آباد میں 6:30 پرمولانا بہادرعلی رضوی نماز پڑھائینگے ،جامع مسجد نورانی ،سنہری چوک غلام محمد آبادمیں 7:00 بجے مولانا اللہ وسایا فریدی ،جامع مسجد قادریہ سلطانیہ گلزار چوک غلام محمد آبادمیں 7:00 بجے پیر صدیق الرحمن ،جامع مسجد بلال سلطان نگر میں 7:00 بجے مولانا محمد بلال مدنی ، جامع مسجد حسینی رضوی چوہڑ ماجرہ چوک نڑ والا روڈ پر7:00بجے سید منصورالحق شاہ، جامع مسجد حسنین چھوٹا شیر سنگھ والابکر منڈی روڈ پر 6:30 بجے مولانا رضا المصطفیٰ سیالوی ،جامع مسجد الفتح پریمئیر کوارٹرز ناظم آباد میں 6:00 بجے مولانا نظام الدین جامی ،جامع مسجد حنفیہ غوثیہ محلہ قاسم آباد چناب چوک میں 7:00بجے مولانا محمد اکرام مدنی ،جامع مسجد صوفیہ رضویہ ڈی پی ایس سکول میں 6:00 بجے مولانا اکمل ،مولانا قاری افضال رضوی ، جامع مسجد غوثیہ اسلام نگر میں 6:00 بجے ، جامع مسجد بہار مدینہ اسلام نگر میں 7:00 بجے مفتی جمیل الرحمن،جامع مسجد انوار مدینہ اسلام نگر میں 7:00 بجے مولانا ظہور ،جامع مسجد غوثیہ اسلام نگر میں مولانا ریاض فیضی 7:00 بجے ،جامع مسجد رحیمیہ اسلام نگر ریس کورس روڈ میں مولانا بدرمنیر قادری 6:30 بجے ،مولانا آصف ندیم چشتی جامع مسجد سبحان اللہ ریس کورس روڈ میں 6:30 بجے عید کی نماز پڑھائینگے ۔ سید شفاعت رسول قادری بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے 7:45بجے ،علامہ عمیرحنیف حجازی منہاج القرآن نوری جامع مسجد گلفشاں کالونی 6:00بجے ،علامہ اختر حسین اسدجامع مسجد غوثیہ آرے والی گلی نمبر3دستگیر پورہ 6:30بجے ،علامہ عزیز الحسن اعوان جامع مسجدصابریہ رضویہ شریف پورہ 7بجے ،علامہ غلام مرتضیٰ جامع مسجد انوار قبا کلیم شہید کالونی نمبر/ 2 7:30بجے ،علامہ فیض الرسول جامع مسجد نور چک نمبر54ج ب 7بجے ،علامہ لعل محمودفریدی منہاج القرآن اسلامک گلی نمبر7سنٹر ہجویری ٹاؤن6:15بجے ،قاری محمدناصروٹو جامع مسجدڈی بلاک چناب گارڈن 6:30،علامہ قاضی عبدالرؤف جامع مسجد بلال چک نمبر53ج ب 7بجے ، علامہ محمدشبیروٹو جامع مسجد گلشن علی فاطمہ محلہ گلشن علی ٹاؤن 6:30بجے ،علامہ خان محمد جامع مسجد حافظ عبداﷲ گرو سر 8:30بجے ،علامہ جاویداقبال سلطانی جامع مسجدفائزہ منیرحبیب ولاز225ملکھانوالہ میں 6بجے ،قاری محمدآصف سلطانی جامع مسجدزینب 225احمدنگرمیں 7بجے نماز عید ادا کی جائے گی۔کمالیہ صبح 6 بجے جامع مسجد رحمانیہ ریلوے روڈ، جامع مسجد مدینہ چاہ ماڑی والا بیرون کمالیہ، جامع مسجد فیضان مدینہ محلہ فاضل دیوان، 6:30بجے جامع مسجد قادریہ کوٹھی بہادر چند، جامع رحمانیہ مسجدجکھڑ، مرکزی جامع مسجد شاہجہانی، جامع مسجد فاروق اعظم نزد نیو سبزی منڈی، 6:45 بجے جامع مسجد جیلانی حاجی چوک، انوار مدینہ کمال کالونی، عید گاہ خیرا شہید، جنت مسجد محلہ اسلام نگر، جامع مسجد قادریہ کوٹھی بہادر چند، 7:00بجے جامع مسجد منہاج القرآن خورشید آباد، جامع مسجد حضوری دربار بابا نورشاہ، عید گاہ محمدیہ اہلحدیث محلہ چاہ کجھی والا اسلام پورہ، عید گاہ نورانی محلہ مدینہ آباد، جامع غوثیہ رضویہ چک نمبر713 گ ب، جامع کریمیہ محلہ محب علی شاہ، دارالعلوم غوثیہ حنفیہ محلہ پگھلانوالہ، عثمانیہ مسجد محلہ اسلام نگر، 7:15 بجے جامعہ مسجد اویسیہ ٹبی سیداں ، 7:30 بجے مدرسہ جامع تحفیظ القرآن جامع مسجد الکریم محلہ بلال گنج کمالیہ اور 8 بجے آستانہ عالیہ دھولر شریف میں نماز عید کے اجتماعات ہونگے جبکہ فقہ جعفریہ کی تمام مساجد میں عید الاضحیٰ کی نماز 8 بجے ادا کی جائیگی۔ گوجرہ گوجرہ میں صبح چھ بجے سے ساڑھے آٹھ بجے تک مختلف اوقات میں نما زعید کے اجتماعات ہونگے جن میں جا مع مسجدبغدادی چوک انارکلی میں صاحبزادہ پیر سید اسرارالبہار شاہ،میونسپل کمیٹی گوجرہ میں مرکزی جمعیت اہل حدیث کے مولا نا عبدالقادر عثمان،مرکزی عید گاہ میں صاحبزادہ عبدالعلی غزالی،دارالعلوم جامع چراغیہ میں مفتی غلام یاسین نقشبندی،جامع مسجد بابا عیدو سرکار والی میں صاحبزادہ سیدمجاہد اسرارالبہار شاہ،جامع مسجدغلہ منڈی گوجرہ مولانامفتی محمد سبطین سعید، جامع مسجد بالمقابل تھانہ سٹی میں سید سرفرازالحسن شاہ،گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج گراؤنڈ میں حافظ اسد مدنی،جامع مسجد غوثیہ رضویہ محلہ حفیظ پارک میں مفتی آصف،جامع مسجد نوری جھنگ روڈ میں حافظ بر ہان الحق ہاشمی، عثمان ٹاؤن جامع مسجد عبداﷲ میں مولانا شیخ محمد خالد رضوی برکاتی،جامع مسجد تائی والی میں قاری اکرام الحق،جامع مسجد بوہڑوالی کچہ گوجرہ میں پیر سید افضل شاہ،جامع مسجد تالاب والی میں مولانا محمد صادق رضوی،جامع مسجد بلال پارک میں حافظ محمد فرحان اﷲ،جامع مسجد مد ینہ رضویہ سمن آباد میں حافظ محمد اسلم،جامع مسجد رشیدہ اسحاق کچہ گوجرہ میں مولانا شہزاد مبارک،جامع مسجد ریاض الجنتہ موچیوالہ روڈ میں حکیم محمد احسن ہاشمی،جامع مسجد دوردود محل محلہ طارق آباد میں مفتی عبدلواحد،موتی مسجد کچہ گوجرہ چوک میں قاری غلام عباس،مسلم مسجد اقبال ٹاؤن میں مولانا رحمت اﷲ ارشد،جامع مسجد طیبہ اہلحدیث چمنی پیر روڈمیں حافظ محمد ارشد، ایم سی ہائی سکول گراؤنڈ مہدی محلہ میں مفتی محمد امین،جامع مسجد لاری اڈا میں مولانا مفتی افتخارالحسن،جامع مسجد محمد اہلحدیث نیو پلاٹ ٹوبہ روڈ میں حافظ عبداﷲ افضل گجر،جامع مسجد النورہومز مرکزاہلحدیث ڈجکوٹ روڈ میں مولانا محمد شریف گجر،جامع مسجد حسنیہ کالونی میں قاری غلام عباس،جامع مسجد ماڈل ٹاؤن میں مولانا محمد آصف رضا،جامع مسجد مد ینہ منورہ سراج ٹاؤن میں قاری محمد عباس،جامع مسجدر یلوے سٹیشن چوک میں مولانانصیر الدین،گراسی گراؤنڈ کوٹ غلام محمدآبادمیں قاری محمد سلیم سیالوی ،مرکزی جمعیت اہل حدیث نیالاہور جامع مسجد عائشہ اہل حدیث بستی تھانہ والی ماسٹر میں ممتاز احمد عقیل اور مرکزی جامع مسجد اہل حدیث اڈانواں لاہور مسجد اہلحدیث عثمان بن عفان نورگارڈن میں قاری عثمان،مفتی رمضان خاکوانی،جامع مسجد ربانی اہل حدیث سٹی ہاؤسنگ سکیم میں سید عبداﷲ شاہ، ایم سی مڈ ل سکول میں دومختلف اوقات میں حافظ محمد شیر بازاور مولانا محمد یحیی عزیزاسی طر ح فقہ جعفریہ کے مطابق مولانا محمد علی شاکری مر کزی امام بارگاہ حیدریہ سمیت دیگر مقامات پرنماز عید پڑھائینگے ۔ پیرمحل مولانا حافظ محمد عبداللہ چشتی مرکزی عید گاہ اقبال پارک پیرمحل میں عید کی نمازصبح 7 بجے پڑھائینگے ،مولانا نعیم الدین رضوی مرکزی سنی جامع مسجد غلہ منڈی میں نماز 6:45بجے پڑھائینگے ، مفتی محمد وسیم سیالوی خالقیہ رزاقیہ مکی مسجد واپڈا چوک میں 6بجے نماز پڑھائینگے ،قاری سجاد احمد جامع مسجد ادریسیہ کچی کوٹھی شیخ والی مسجد میں نماز چھ بجے پڑھائینگے ،گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2والی مسجد ، جامع مسجد زبیر بن العوام غوثیہ آباد، جامع مسجد فضل ربی آرا مارکیٹ عقب لاری اڈا6بجے ،تحصیل کمپلیکس جامع مسجد ، العصر تعلیمی مرکز غوثیہ چوک جامع مسجد علی المرتضیٰ ہائوسنگ کالونی 6:15بجے ،جامع مسجد مبارک اہل حدیث مکہ بلا ک،جامع مسجد بلال کوثر آباد ،جامع روشن مسجد عمر فاروق کالونی نزد ریلوے سٹیشن 6:30بجے ،جامع مسجد فیضان مدینہ ہائوسنگ کالونی،جامع مسجد محمدیہ مہریہ مہرآباد ملت ٹائون ،جامع مسجد قادریہ حنفیہ اپر کالونی میں6:45 بجے ، جامع مسجد یوکے گارڈن ،جامع مسجد سردار ،سردار پٹرولیم ، جامع مسجد گلزار مدینہ لاری اڈا، جامع مسجد عثمانیہ کوثر آباد،جامع مسجد رحماینہ اپر کالونی ،جامع مسجد الکوثرا پرکالونی اضا فی آبا دی جامع مسجد غوثیہ رضویہ مدینہ غوثیہ آباد ،جامع مسجد نورانی غوثیہ آباد ، جامع مسجدچراغیہ میں 7:30 بجے نماز عید ادا کی جائیگی ،جامع مسجد غوثیہ 332گ ب جاکھڑا ،جامع مسجد اہل حدیث 308گ ب ،جامع مسجد چک نمبر330گ ب 7بجے ،جامع مسجد عبداللہ اڈا بھسی میں 7:30بجے نماز عید ادا کی جائیگی۔چنیوٹ+چناب نگر پیر حافظ عبدالجامع چناب آفیسر کلب میں 7:30 بجے صبح نماز عید پڑھائینگے ، مبلغ اسلام مہتمم جامع فیض العلوم عربیہ میں مولانا فیض نذیر 6:30بجے نماز پڑھائینگے ، پبلک پارک محلہ گڑھا میں محمد الیاس چنیوٹی 7:00 بجے ،جامع مرکزی مسجد مبارک اہلحدیث میں قاری عبدالرزاق نثار6:30بجے ، جامع مسجد امیر حمزہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں علامہ محمد ادریس چنیوٹی 7:00 بجے ،مفتی جاوید اقبال فاضل مدینہ یونیورسٹی مرکز مدینہ میں 6:45 بجے ،مدرسہ دارالعلوم مدینہ میں مولانا شمس الدین 7:15بجے ،جامع فاروقیہ منڈی شیخاں میں قاری یامین گوہر 7:15بجے ، مدرسہ فتح العلوم میں مولانا محمد عثمان 6:30بجے ، جامع مسجد پرانا اڈا لاریاں میں مولانا شبیر 6:45بجے ،جامع مسجد مکی چوک نزد اڈہ لاریاں میں محمد سلیمان حکیم 6:30بجے ، جامع مسجد مدینہ میں مولانا شبیر 6:30بجے ،جامع مسجد فاطمہ میں مولانا عبدالحکیم 6:30بجے ، جامع مسجد توحید میں مولانا عمر فاروق 6:00بجے ، مرکزی عید گاہ میں مولانا احمد حسن 7:45بجے ،جامع مسجد چاہ جہانگیری میں مولانا افلاطون 6:30بجے ، جامع مسجد غلام فاطمہ محلہ سلطان نگر میں علامہ غلام علی 7:00بجے ،جامع مسجد مکی محلہ انصاریاں میں مولانا ابوبکر 6:15بجے ، مسجد طیب پرانی سبزی منڈی میں مولانا عمر فاروق 7:30بجے ، جامع مسجد فیض قرآن سیٹلائٹ ٹاؤن میں مولانا عثمان غنی 6:30بجے ، جامع مسجد مدینہ محلہ لوہاراں میں مولانا علی حیدر 6:30بجے ، دارالعلوم حقانیہ میں مولانا مفتی شکیل 7:00بجے ،مدرسہ انوارالقرآن محلہ قادر آباد میں مولانا عبدالحمید حامد 7:00بجے ،جامع مسجد صحرائے مدینہ دلخوشاب میں حافظ محمد صفدر 6:30 بجے ،جامع مسجد رشیدہ جھنگ روڈ8:00بجے اورجامع مسجد شہدائے ختم نبوت چناب نگر میں7:15بجے جامع مسجد احرار چناب نگر میں مولانا محمد مغیرہ 7:30بجے ،جامع مسجد ختم نبوت مسلم کالونی میں مولانا غلام مصطفی 7:15بجے ،جامع مسجد تقویٰ چھنی قریشیاں میں مولانا خان عابد حسین نماز عید 7:30بجے پڑھائینگے ۔ مرکزی جامع مسجد نور اسلام گول بازار چناب نگر میں مولانا قاری شبیراحمد عثمانی نماز عید 7:15بجے پڑھائینگے ،مرکز ختم نبوت جا مع عثمانیہ ختم نبوت جامع مسجد شہدا ختم نبوت مسلم کالونی چناب نگر میں صاحبزادہ مولانا قاری محمدسلمان عثمانی،مولانا احسن رضوان عثمانی 7:15پر نما ز پڑھائینگے ،جامع مسجد ختم نبوت مسلم کالونی میں مولانا غلام مصطفی 7:15پر نماز پڑھائینگے ،جامع مسجد تقویٰ چھنی قریشیاں میں مولانا خان عابد حسین نماز 7:30پر پڑھائینگے ،جامع مسجد خضر فاروق اعظم میں مولانا واجد علی شیرازی 7:30 پر نماز پڑھائینگے ،جامع مسجد بلال ؓ احمد نگر میں مولانا عابد 7:30پر نماز پڑھائیں گے ،جامع مسجد ڈاور میں مولانا غلا م مر تضیٰ،جامع،مسجد بخاری چناب نگر میں مولانا محمد عمیر نماز 7:30پر پڑھائینگے ۔جا مع مسجد جامن والی میں مولانا مفتی محمد آصف 7:15پر مرکزی عید گاہ میں 7:30اور دیگر مقامات پر نماز عید 7:30پر ادا کی جائیگی،جامع مسجد چاہ مخدوم میں مولانا جاوید،جا مع مسجد ولہ میں حافظ اﷲ دتہ،جا مع مسجد حسینیہ ٹھٹھی بالا راجہ میں مو لانا عمر فاروق نماز عید 7:30بجے پڑھائینگے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ 5بجکر45منٹ پر مکی مسجد جھنگ روڈ ،جامع مسجد پرانی سبزی منڈی روڈ ،دارالعلوم انوار مدینہ محلہ نیو اسلام پورہ ،صبح 6بجے جامع مسجد مدینہ مارکیٹ نزد ریلوے پھاٹک ، جامع مسجد ختم نبوت ریونیو آفیسر کا لو نی نمبر2 صبح ساڑھے 6بجے ،جامع مسجد فریدیہ محلہ ہاؤسنگ کالو نی،جامع مسجد نوری بھلیر روڈ ، پو نے سات بجے جامع مسجد مجدد یہ سر ہند کا لو نی ، مرکز رضوان اہلحدیث محلہ عرفات ،جامع مسجد ختم نبوت محلہ ہاؤسنگ کالونی صبح 7بجے ،جامع مسجد قبا محلہ مصطفی آباد ،جامع مسجد قادریہ رضویہ محلہ راجہ پارک ، جامع مسجد عباس محلہ محمود آباد، مدنی مسجد صدیق پارک ، صدیقیہ مسجد محلہ مصطفی آباد، خضریٰ مسجد محلہ نیو اسلام پورہ ، قادری مسجد اسلام پورہ ،صبح سات بجکر 15منٹ پر میونسپل کمیٹی باغ ، جامع مسجد فاروقیہ عوامی بستی، جامع مسجد عثمانیہ ہاؤسنگ کالونی، جامع مسجد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال ، جامع مسجد قاسمیہ فیض کالونی ،جامع کاشف العلوم ہیرا کالونی ، مرکزی عید گاہ ، بلال مسجد محلہ بخشی پارک ، جامع مسجد پولیس لائن ، پلاٹ اکبری مسجد،جامع مسجد محمدی محلہ عید گاہ ، جامع مسجد شیر ربانی نیو اسلام پور، جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی ، مرکزی امام بارگاہ جھنگ روڈ میں نماز عید کے اجتماعات ہونگے ۔سمندری مر کزی جمعیت اہلحدیث و اہلحدیث یوتھ فورس ،انجمن اہلحدیث نہر بازار سمندری کے زیر اہتمام عید الاضحی کا اجتماع گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1کی گراؤنڈ میں7.00 بجے ہوگا جس میں امامت و خطابت کے فرائض سکالر مو لا نا عبدالشکور لدھیانوی خطیب جامع مسجد اہلحدیث سر انجام دینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں