سابق لیگی ایم پی اے اور پٹھان برادری میں صلح

 سابق لیگی ایم پی اے اور پٹھان برادری میں صلح

مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سید قطب علی شاہ کے گھر پر حملہ ، پٹھان برادری کے حملہ آور گروپ کی طرف سے معافی کے بعد اور قطب علی شاہ کے درمیان صلح ہوگئی قطب علی شاہ نے حملہ آوروں کو معاف کردیا

پیرمحل (نمائندہ دنیا)واضح رہے کہ قطب علی شاہ المعروف علی بابا اور10ملازمین نامزد اور10نامعلوم افراد کیخلاف رمضان خان کی مدعیت میں اغوا اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں