ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرکا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ز ہسپتا ل کا دورہ

 ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرکا ڈسٹرکٹ  ہیڈکوارٹر ز ہسپتا ل کا دورہ

ڈویژنل کمشنر ثاقب منان اورڈ پٹی کمشنر محمد علی عید الاضحی کی تعطیلات میں میڈیکل ایمرجنسی سروسز کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچ گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈاکٹرز وسٹاف کی حاضری چیک کی۔انہوں نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا بھی جائزہ لیا اور مختلف وارڈز میں زیر علاج مریضوں کی عیادت اور جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان میں عید گفٹ بھی تقسیم کئے ۔اسسٹنٹ کمشنرز عمر مقبول اور سید ایوب بخاری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں