8سالہ بچہ جھلس گیاحالت تشویشناک

8سالہ بچہ جھلس گیاحالت تشویشناک

گرم گھی اوپر گرنے سے 8سالہ بچہ بری طرح جھلس گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروادیاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)گرم گھی اوپر گرنے سے 8سالہ بچہ بری طرح جھلس گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کروادیاگیا، واقعہ کے مطابق سرگودھا روڈ لاثانی پلی کے رہائشی محمد ظہیر کا 8سالہ بیٹا عبدالرحمن گھر میں گرم گھی گرنے سے بری طرح جھلس گیا جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال لے جایاگیا جہاں برن یونٹ میں اس کا علاج جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں