پٹرولنگ پولیس نے گمشدہ موبائل شہری کوپہنچادیا
ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی زیرِ کمان پٹرولنگ پولیس بنگلہ نول والاکے ہیڈ کانسٹیبل راشدمرتضیٰ باجوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت گمشدہ موبائل فون جو سمن آباد فیصل آباد اسد عباس کو پہنچا دیا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی زیرِ کمان پٹرولنگ پولیس بنگلہ نول والاکے ہیڈ کانسٹیبل راشدمرتضیٰ باجوہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت گمشدہ موبائل فون جو سمن آباد فیصل آباد اسد عباس کو پہنچا دیاجبکہ فیصل آبادکی دیگر پٹرولنگ ٹیمز نے کارروائیاں کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر سبز و جعلی نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے 2اورتیزرفتاری و جان لیوا ڈرائیونگ کرنے والے 3اور پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری و غیر قانونی گیس سلنڈرز نصب کرنے والے 1 شہری کے خلاف مقدمات درج کروادئیے ۔