رانا نعیم دستگیر کی فریال تالپور سے ملاقات

رانا نعیم دستگیر کی فریال  تالپور سے ملاقات

پیپلز پارٹی سٹی فیصل آباد کے صدر رانا نعیم دستگیر نے فریال تالپور کے ساتھ ملاقات کی

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کے دوران تنظیمی معاملات کے علاوہ آئندہ الیکشن میں فیصل آباد شہر سے امیدواروں کے بارے میں ڈسکس کیا گیا اور فریال تالپور نے پیپلز پارٹی کے جیالوں کو فیصل آباد میں متحرک کرنے کے لئے رانا نعیم دستگیر کو ہدایت جاری کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں