نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجودپاکستان صبرکامظاہرہ کررہاہے،ترجمان دفترخارجہ
  • بریکنگ :- مقبوضہ کشمیرمیں مبینہ عسکریت پسندکی گرفتاری کابھارتی پروپیگنڈا
  • بریکنگ :- پاکستان نےمبینہ عسکریت پسندسےمتعلق بھارتی میڈیاکاپروپیگنڈامستردکردیا
  • بریکنگ :- ایک عسکریت پسندکی گرفتاری اوردوسرےکی ایل اوسی پرہلاکت کی خبریں بےبنیادہیں
  • بریکنگ :- جھوٹی خبروں کامقصددنیاکی توجہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سےہٹانا ہے،ترجمان
  • بریکنگ :- پاکستان بھارتی مظالم سےمتعلق دستاویزی ثبوت دنیاکےسامنےپیش کرچکاہے،ترجمان
  • بریکنگ :- درحقیقت ہزاروں بےگناہ کشمیری نوجوان بھارتی جیل میں قیدہیں،ترجمان
  • بریکنگ :- نوجوان کشمیریوں کوبوقت ضرورت عسکریت پسندکےطورپرپیش کیاجاتاہے،ترجمان
  • بریکنگ :- بھارت پرجب بھی عالمی برادری کادباؤبڑھتاہےوہ یہ ہتھکنڈےاستعمال کرتاہے،ترجمان
Coronavirus Updates

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری درجنوں ٹرانسفارمرز خراب

  غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری  درجنوں ٹرانسفارمرز خراب

دنیا اخبار

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) درجنوں ٹرانسفارمرز خراب ہونے کی وجہ سے گھنٹوں شہری بجلی سے محروم ۔فیسکو انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ سے فیصل آباد کے بیشتر علاقے گزشتہ رات بھی تاریکی میں ڈوبے رہے اور بجلی سے محروم شہریوں نے گھروں کی چھتوں اور گلیوں میں بیٹھ کر ٹائم گزارا جن کا کہنا ہے ٹرانسفارمرز کی خرابی کے باعث انکے علاقہ میں 2 روز سے بجلی بند ہے جبکہ فیسکو انتظامیہ کو بارہا شکایت درج کرواچکے ہیں لیکن کوئی شنوائی نہ ہوسکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں