اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا چک 129 رب کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا چک 129 رب کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ محمد حیدر نے چک 129 رب کا دورہ اور سیم میں پانی کے اوورفلو کی صورتحال کو موقع پر جاکر چیک کیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)انہوں نے محکمہ انہار کے متعلقہ ایس ای کو کال کی جن کے مطابق سیم میں مزیدپانی نہیں چھوڑا جائیگا جبکہ اگلے 36 گھنٹے میں پانی کا لیول معمول پر آجائیگا۔اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسروں کو معاملے پر گہری نظر رکھنے کی تاکید کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں