تیزرفتاری پر ڈرائیورپکڑے گئے

تیزرفتاری پر ڈرائیورپکڑے گئے

ستارہ ٹاور چوک میں بلال اور تیزاب ملز چوک میں صابر تیز رفتاری سے گاڑیاں چلارہے تھے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ستارہ ٹاور چوک میں بلال اور تیزاب ملز چوک میں صابر تیز رفتاری سے گاڑیاں چلارہے تھے جن کو ٹریفک وارڈنز نے مقامی پولیس کے حوالے کردیا اور مقدمات درج کروادئیے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں