پولیس نے جواری پکڑ لئے
پولیس نے چک نمبر 279رب میں کارروائی کرکے فیصل، اقبال، عاصم، رحمن اور سلیم وغیرہ 10افراد کو تاش پر جوا کھیلتے ہوئے قابو کرلیا اور رقم و دیگر سامان قبضے میں لے لیا
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس نے چک نمبر 279رب میں کارروائی کرکے فیصل، اقبال، عاصم، رحمن اور سلیم وغیرہ 10افراد کو تاش پر جوا کھیلتے ہوئے قابو کرلیا اور رقم و دیگر سامان قبضے میں لے لیا۔