گانے سننے والے گرفتار
ملت ڈگری کالج غلام محمد آباد کے قریب طاہر نے دکان جبکہ نوابانوالہ میں عاصم نے گھر پر اونچی آواز میں ڈیک پر گانے چلارکھے تھے
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ملت ڈگری کالج غلام محمد آباد کے قریب طاہر نے دکان جبکہ نوابانوالہ میں عاصم نے گھر پر اونچی آواز میں ڈیک پر گانے چلارکھے تھے جنہیں پولیس نے چھاپے مار کر گرفتار کرلیا ۔