ابوظہبی کیلئے براہ راست پروازیں

ابوظہبی کیلئے براہ راست پروازیں

فیصل آباد سے نجی ایئرلائن کی جانب سے ابوظہبی کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ، ایئر عریبیہ کی جانب سے 10 اگست سے فیصل آباد سے پروازیں شروع ہونگی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)فیصل آباد سے نجی ایئرلائن کی جانب سے ابوظہبی کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ، ایئر عریبیہ کی جانب سے 10 اگست سے فیصل آباد سے پروازیں شروع ہونگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں