15جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا

 15جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے15جواریوں کو گرفتار کرلیا، 3 مقامات پر چھاپے مار کر تاش اور پرچیوں پر جوا کھیلنے کے الزام میں عابد، سہیل، قاسم، آفتاب، رحمن، عدیل اور سلیم وغیرہ 15 افراد کو گرفتار کیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس نے15جواریوں کو گرفتار کرلیا، 3 مقامات پر چھاپے مار کر تاش اور پرچیوں پر جوا کھیلنے کے الزام میں عابد، سہیل، قاسم، آفتاب، رحمن، عدیل اور سلیم وغیرہ 15 افراد کو گرفتار کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں