مزید 8ہزار 3سو شہریوں کو ویکسین لگادی گئی

مزید 8ہزار 3سو شہریوں کو ویکسین لگادی گئی

مزید 8ہزار 3سو شہریوں کو ویکسین لگادی گئی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بلال نے بتایا جنرل پبلک میں 627894 کو پہلی اور 151339کو دوسری خوراک اسی طرح 27217 ہیلتھ کیئر ورکر کو پہلی اور16820 کو دوسری خوراک لگائی جاچکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں