ایس او پیز کی خلاف ورزی 18ہزار روپے جر مانہ
ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روزٹیموں نے شاپنگ مالز و پلازوں کو 18ہزار روپے جرمانہ کیا
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی) ضلع میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روزٹیموں نے شاپنگ مالز و پلازوں کو 18ہزار روپے جرمانہ کیا۔