سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کی چیکنگ

سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل میں کورونا  ایس اوپیز پر عملدرآمد کی چیکنگ

سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)سٹی ٹرانسپورٹ ٹرمینل میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کی چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے اس ضمن میں انچارج ٹرمینل عاصم الیاس نے مسافر ٹرانسپورٹ سٹینڈ کے مختلف حصوں کا دورہ کرکے کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کو چیک کیا۔انہوں نے مختلف شہروں کو روانہ ہونے والی بسوں کے اندر جاکر مسافروں کے فیس ماسک اور ایس اوپیز کے تحت مسافروں کو بٹھانے کے انتظامات بھی دیکھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں