ضروری مرمت ، آج بجلی بندش کا شیڈول

ضروری مرمت ، آج  بجلی بندش کا شیڈول

فیسکو کے 132 /66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن پر انتہائی ناگزیر کیبل کی تبدیلی کے کام کے باعث آج صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک ماڈل سٹی،208چک روڈ،ضیا ٹاؤن،موبی لنک اور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو کے 132 /66کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن پر انتہائی ناگزیر کیبل کی تبدیلی کے کام کے باعث آج صبح چھ سے دن گیارہ بجے تک ماڈل سٹی،208چک روڈ،ضیا ٹاؤن،موبی لنک اور بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی ۔ان فیڈرزکی بند ش سے نور گارڈن ،مکہ گارڈن،غالب سٹی،حسن ولاز اور دیگر ملحقہ علاقوں سے بجلی کی سپلائی متاثر ہوگی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں