ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب فاروق رشید کی سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب فاروق  رشید کی سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب محمد فاروق رشید کا فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب محمد فاروق رشید کا فیصل آباد کا دورہ۔ ضلع بھر کے سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم کا جائزہ لینے کیلئے سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان سمیت ضلعی افسروں سے میٹنگ۔ یکم اگست سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن میں زیادہ سے زیادہ بچے داخل کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں