پرانی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا

پرانی رنجش پر مسلح افراد نے  فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا

برکت پورہ میں پرانی رنجش پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)برکت پورہ گلی نمبر1 بلال روڈ پر پرانی دشمنی کی بنا پر مشتعل افراد نے فائرنگ کر کے 20 سالہ عابدہ زوجہ بشیر کو زخمی کردیا، ریسکیو 1122 ٹیم نے زخمی خاتون کو طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر اس کا علاج جاری ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں